ہفتہ 13؍ذیقعد 1444ھ3؍جون 2023ء

فرانس: لیون فیسٹیول، پاکستانی ثقافت، سیاحت، کھیلوں کی نمائش

فرانس کے شہر لیون میں آج سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں پاکستان کی متحرک ثقافت، سیاحت اور کھیلوں کی نمائش کی گئی۔ 

اس ایونٹ میں 46 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔

فیسٹیول کے شرکاء روایتی پاکستانی کھانوں، موسیقی اور ثقافتی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔

لیون کے میئر گریگوری ڈوسیٹ نے پاکستانی پویلین کا دورہ کیا اور سفیر عاصم افتخار احمد سے ملاقات کی۔

شرکا نے پاکستانی کلچر اور پکوانوں میں گہری دلچسپی دکھائی اور خوب پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور انجوائے کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.