جمعرات 11؍ذیقعد 1444ھ یکم؍جون 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 4629 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار 331 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے کے بعد 1967 ڈالر فی اونس ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.