جمعرات 4؍ذیقعد 1444ھ25؍مئی 2023ء

امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے، ذرائع

امریکا میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کےلیے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے کیے گئے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر کرکٹ لیگ کےلیے پاکستان کے 4 سے زائد کرکٹرز کے ساتھ رابطے ہوئے ہیں۔

انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ برطرف کرنے کو تیار ہیں، برطانوی میڈیا

ذرائع نے بتایا کہ میجر لیگ کرکٹ کےلیے ٹاپ کرکٹرز سے معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ 

خیال رہے کہ میجر لیگ کرکٹ کا انعقاد 13 سے 30 جولائی تک امریکا میں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.