بدھ 26؍شوال المکرم 1444ھ17؍مئی 2023ء

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں۔

فیملی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.