بدھ 26؍شوال المکرم 1444ھ17؍مئی 2023ء

امریکی صدر بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔

واشنگٹن سے موصولہ اطلاع کے مطابق امریکی صدر نے جی7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔

امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ سےملاقات کروں گا۔

جی 7 سربراہی اجلاس 19 سے21 مئی تک جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.