بدھ 26؍شوال المکرم 1444ھ17؍مئی 2023ء

تاریخ دان اور محقق گل حسن کلمتی 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف تاریخ دان اور محقق گل حسن کلمتی 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

کراچی میں گل حسن کلمتی کی نمازِ جنازہ ملا عرضی گوٹھ ملیر میں ادا کی گئی۔

مرحوم گل حسن کلمتی کے اہلخانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے جگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

گل حسن کلمتی 12 کتابوں کے مصنف تھے اور ان کی کئی کتابیں زیرِ اشاعت تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.