بونیر سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری ہوگئی، دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
غیر ملکی کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔
کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے آئی جی خیبر پختونخوا، آر پی او، ڈی پی او کو خط لکھا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.