منگل25؍شوال المکرّم 1444ھ16؍مئی 2023ء

بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو نے اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا۔

ویڈیو بیان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

یونیورسٹی آف بلتسان اسکردو کے طلبا نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.