امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 341 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 60 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Comments are closed.