اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں ایوانِ نمائندگان کی 500 نشستوں پر آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

تھائی لینڈ میں 5 کروڑ 20 لاکھ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کی جماعت اورموو فارورڈ پارٹیز کی جیت کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.