اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

بھکر میں تھل کینال سے خاتون اور ایک شخص کی لاشیں نکال لی گئیں

بھکر میں تھل کینال سے خاتون اور ایک شخص کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 4 روز قبل خاتون نہر میں گر گئی تھی جس کو بچانے کے لیے اس کے شوہر اور دیور نے نہر میں چھلانگ لگائی تھی۔

اس واقعے سے متعلق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو نہر سے نکال لیا گیا تھا۔

تھل کینال سے دیور اور خاتون کی لاشیں آج ملی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.