آرچ بشپ آف کینٹربری کو تیز رفتاری پر جرمانہ کر دیا گیا۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آرچ بشپ جسٹن ویلبی کو 3 پنالٹی پوائنٹس اور 500 پاؤنڈ سے زائد جرمانہ کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ آرچ بشپ جسٹن ویلبی نے 20 کے بجائے 25 میل فی گھنٹے کی رفتار سے کار چلانے کا اعتراف کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.