جمعہ 21؍شوال المکرم 1444ھ12؍مئی 2023ء

سید اشفاق انور سی سی پی او پشاور، اعجاز خان کمانڈنٹ ریزرو پولیس تعینات

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور محمد اعجاز خان کا تبادلہ کرکے سید اشفاق انور کو نیا سی سی پی او تعینات کر دیا گیا۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق محمد اعجاز خان کو کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس مقرر کیا گیا ہے۔

محمد اعجاز خان کی جگہ اشفاق انور خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت کے نئے سی سی پی او ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.