پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا بیان سامنے آگیا۔
ایک بیان میں یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔
یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کرسکتےہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.