منگل18؍شوال المکرّم 1444ھ9؍مئی 2023ء

روس سے سستا ایندھن لینے کے حوالے سے امریکا کا مؤقف سامنے آگیا

روس سے سستا ایندھن حاصل کرنے کے حوالے سے امریکا کا مؤقف سامنے آگیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سستے ایندھن کے حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل سمجھتے ہیں۔

امریکا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تیل کی سپلائی کے لیے روس قابلِ بھروسہ نہیں۔

ترجمان کے مطابق امید ہے روسی تیل کو کم قیمت پر خریدنے کے لیے ملک زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.