پیر17؍شوال المکرم 1444ھ 8 مئی 2023ء

عمران خان سے سیاسی مقابلہ کریں، نہیں تو کرسیاں چھوڑیں گھر جائیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ کریں، اگر نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑیں اور گھر چلے جائیں۔

وزیراعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اسد عمر نے سوال اٹھایا کہ جب نواز شریف نے جلسوں میں ادارے کے افسر کا نام لیا کیا تب شہباز شریف سو رہے تھے؟

اسد عمر نے مزید کہا کہ مریم نواز جو کچھ کہتی رہیں وہ دہرانا نہیں چاہتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.