سیشن کورٹ لاہور نے عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواسرت مسترد کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر نے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر مسترد کی۔
تھانہ ریس کورس میں احمد خان نیازی پر کار سرکاری میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.