پیر17؍شوال المکرم 1444ھ 8 مئی 2023ء

کراچی میٹر بورڈ کے امتحانات میں قیدی بھی شریک

کراچی بورڈ کے میٹرک اور نویں کلاس کے امتحانات میں قیدی بھی حصہ لے رہے ہیں۔

جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے قیدیوں کی تعداد 33 ہے۔

دسویں کے امتحانات میں 25 جبکہ نویں کے امتحانات میں 8 قیدیوں نے حصہ لیا۔ امتحان دینے والے 8 قیدی ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.