
پاکستان نے کراچی دبئی فیری سروس کیلئے لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا۔
وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔
فیصل سبزواری نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی ہدایت دے دی۔
وزیر میری ٹائم کا مزید کہنا ہے کہ ایران کیلئے فیری سروس ہماری ترجیح ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.