بدھ 12؍شوال المکرم 1444ھ3؍مئی 2023ء

بھارت میں تمام کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔

کنٹونمنٹ کے آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹونمنٹ اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے 27 اپریل کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.