ملک میں آج سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1990 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.