مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کرانے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے مودی سرکار پر تنقید کی۔
انہوں نے کہا کہ جی 20 تماشے کی وجہ سے سری نگر میں اُدھم مچی ہوئی ہے۔ اجلاس کے وقت وادی میں لاک ڈاؤن اور لوگ گھروں میں محصور نظر آئیں گے۔
عمر عبداللّٰہ نے کہا کہ جی 20 اجلاس کی وجہ سے سری نگر کے رہائشیوں کو صرف سزا مل رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.