اینٹی کرپشن کی ٹیم سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو گرفتار کرنے لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ عثمان بزدار یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں موجود ہیں۔
اینٹی کرپشن حکام کا سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کی وجہ بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ عثمان بزدار پر ڈی جی خان میں اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.