بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون کی 14 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔
بھارتی حکام کے مطابق بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔
بھارتی حکام کے مطابق جموں و کشمیر میں حریت پسند رابطوں کےلیے یہ موبائل ایپس استعمال کر رہے تھے۔
بھارت سیکیورٹی خدشات پر سال 2020ء سے اب تک چینی ایپس سمیت سیکڑوں سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگا چکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.