اتوار 9؍شوال المکرم 1444ھ30؍اپریل 2023ء

تھائی لینڈ کے سفارتخانے نے بدھا کا مجسمہ لاہور عجائب گھر کو دیدیا

تھائی لینڈ کے سفارت خانے کی جانب سے بدھا کا مجسمہ لاہور عجائب گھر کے حوالے کر دیا گیا۔

بدھا کا مجسمہ تھائی لینڈ کے سفارت کار مسٹر شکرت نے ڈائریکٹر لاہور میوزیم کے حوالے کیا۔

تھائی لینڈ نے بدھا کی ہڈیوں کے آثار کے لیے پاکستان کو جدید کنٹینر تحفے میں دے دیا۔

تھائی لینڈ کے سفارت کار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ20 سال بعد پاکستان آیا ہوں۔

تھائی لینڈ کے سفارت کار مسٹر شکرت نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.