اتوار 9؍شوال المکرم 1444ھ30؍اپریل 2023ء

میانوالی: 100جوڑوں کی اجتماعی شادی

میانوالی میں ایک سماجی تنظیم کے زیرِ اہتمام 100جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔

اس تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عبد الکریم کنڈی اور سابق صوبائی وزیر امانت اللّٰہ خان نے بھی شرکت کی۔

سماجی تنظیم کی جانب سے دلہنوں کو ایک لاکھ روپے مالیت کاجہیز بھی دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.