پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں۔
ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان آئین کے دائرے میں انتخابات کے فریم ورک پر مذاکرات جاری رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات سے متعلق منگل کو حتمی ایجنڈے پر بات ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.