جمعہ 7؍شوال المکرم 1444ھ28؍اپریل 2023ء

حیدرآباد میں موسلا دھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

حیسکو ترجمان کے مطابق بارش کے باعث 121 میں سے 60 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں جبکہ حیسکو ریجن کے 524 فیڈرز میں سے 240 فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں۔

حیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ رکتے ہی مکمل سیفٹی کلیئرنس کے بعد فیڈروں کی بجلی بحال کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.