جمعہ 7؍شوال المکرم 1444ھ28؍اپریل 2023ء

سری لنکن اسپن بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سری لنکا کے اسپن بولر پرابھاتھ جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

پرباتھ جے سوریا اب تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے اسپنر بن گئے ہیں۔

انہوں نے گال میں کھیلے جا رہے اپنے 7 ویں ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کے بیٹر پال اسٹرلنگ کو آؤٹ کر کے 50 وکٹیں مکمل کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.