منگل4؍شوال المکرّم 1444ھ25؍اپریل 2023ء

سعودی شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔

اس بات کا اعلان سعودی عری کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.