پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینے کو قومی مفاد کا فیصلہ قرار دے دیا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ لیڈر کسی کی خواہش پر قومی مفاد کے فیصلے نہیں کر سکتا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جب تک وہ پارٹی کے سربراہ ہیں قومی مفاد کا تعین وہ خود ہی کریں گے۔
چند روز پہلے فواد چوہدری نے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے پر انتہائی افسردگی کا اظہار کیا تھا۔
Comments are closed.