اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد ادوان کو گرفتارکرلیا.
عماد ادوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔
اردنی حکام کے مطابق عماد ادوان کو اسلحہ اور سونے کی اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں،،،
بشکریہ جنگ
پیر 3 شوال المکرم 1444ھ24؍ اپریل 2023ء
Comments are closed.