اتوار دو شوال المکرم 1444ھ23؍ اپریل 2023ء

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہو گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.