ہفتہ یکم شوال المکرم 1444ھ22؍ اپریل 2023ء

ساہیوال میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

ساہیوال کے گاؤں107نائن ایل میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی پھوپھی، اس کے بیٹے اور بہو کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ملزم عید ملنے کے لیے اپنی پھوپھی کے پاس آیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جار رہی ہے۔

پولیس نے لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کر دیں۔ قتل کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.