ہفتہ یکم شوال المکرم 1444ھ22؍ اپریل 2023ء

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم کے حکم پر محکمہ سروسز آزاد کشمیر نے سرکلر جاری کر دیا۔

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے چوہدری…

سرکلر کے مطابق تقریبات میں ضروری سیکیورٹی انتظامات فورس ظاہر کیے بغیر کیے جائیں۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سائرن، ہوٹرز اور دیگر ایسے اقدامات جس سے عوام کو پریشانی ہو فوری بند کیے جائیں، وزیراعظم کے سفر کے دوران روٹ پر کوئی اضافی ٹریفک پولیس نہ لگائی جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.