ہفتہ یکم شوال المکرم 1444ھ22؍ اپریل 2023ء

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں گداگروں کے ڈیرے

وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی پارکنگ میں مسافروں کو گداگروں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں گداگروں نے ڈیرے ڈال لیے۔

گداگر ایئرپورٹ کی پارکنگ میں مسافروں سے بھیک مانگتے ہیں۔

بھیک منگوں کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.