جمعہ 30؍رمضان المبارک 1444ھ21؍اپریل 2023ء

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی ٹرک میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

سری نگر سے بھارتی میڈیا کے ٹرک میں آگ لگنے سے 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ 

دوسری جانب بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ٹرک میں آگ لگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.