بدھ 28؍رمضان المبارک 1444ھ19؍اپریل 2023ء

کراچی: اے ٹی ایم پر لوٹ مار کرنیوالے دو مبینہ ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑلیا

عائشہ منزل کے قریب شہریوں نے دو مبینہ ڈاکو پکڑ لیے، ملزمان اے ٹی ایم پر شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔

پولیس کے مطابق شہری کے شور مچانے پر لوگوں نے دونوں ملزمان کو پکڑا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تشدد سے دونوں ملزمان زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.