بدھ 28؍رمضان المبارک 1444ھ19؍اپریل 2023ء

سانگھڑ: 10 سالہ لڑکا مسجد کے باہر موٹرسائیکل چوری کرتے پکڑا گیا، پولیس

سانگھڑ میں پولیس نے 10 سالہ لڑکے کو مسجد کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرتے پکڑلیا۔

پولیس کے مطابق شہریوں نے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑا، اس کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔

سانگھڑ پولیس کے مطابق پکڑا جانے والا کم عمر چور پولیس اہلکار کا بیٹا ہے۔

لڑکے نے پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف کیا کہ وہ 5 موٹر سائیکلیں چوری کرکے فروخت کرچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.