بدھ 28؍رمضان المبارک 1444ھ19؍اپریل 2023ء

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 پاکستان جاں بحق ہوگئے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق القصیم کے قریب پیش آنے والے اس ٹریفک حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ 

بتایا جارہا ہے کہ پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے۔

جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کے گاؤں اسلام نگر اور چک 18 سے بتایا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.