بدھ 28؍رمضان المبارک 1444ھ19؍اپریل 2023ء

وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم کیس کی عدالتی سماعت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل سعودی عرب روانہ ہونا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اس دورے کے دوران سعودی عرب میں نواز شریف سے ملاقات بھی ہونا تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.