منگل 27؍رمضان المبارک 1444ھ18؍اپریل2023ء

مسکراہٹیں بھکیرنے کی لگن کیساتھ "ہنسنا منع ہے” نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

مسکراہٹیں بکھیرنے کا عزم لیے پاکستان کے سب سے بڑے کامیڈی شو "ہنسنا منع ہے” نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ملک کا مقبول ترین کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ ایک سال سے بھی کم عرصے میں ایک ارب سے زائد ڈیجیٹل ویوز حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا شو بن گیا۔

جیو ٹیلی ویژن کی انتظامیہ اس بڑی کامیابی پر اپنے ناظرین کی شکر گزار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.