
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے وکیل رہنماؤں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔
ذرائع کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔
پاکستان بار کونسل نے وکلاء کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹسز جاری کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹسز کے ذریعے پاکستان بار کونسل نے عابد زبیری اور مقتدر اختر سے وضاحت طلب کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.