
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 3 ڈالر سستا ہو کر 2005 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.