بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا 60 دن کم کرنے کا اعلان کر دیا۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
قیدیوں کی سزا میں کمی کی سمری کی منظوری وزیراعلیٰ بلوچستان نے دی تھی۔
بشکریہ جنگ
منگل 27؍رمضان المبارک 1444ھ18؍اپریل2023ء
Comments are closed.