نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام ’نادر‘ کا اجراء کر دیا۔
چیئرمین نادرا طارق ملک کے مطابق خودکار نظام نادرا کے اپنے وسائل اور انجنیئرز کا کارنامہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اس شعبے میں دنیا کے چند ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
چیئرمین طارق ملک نے کہا کہ نادرا کی کامیابی تعمیر وطن کی جدوجہد کا بھی اہم سنگ میل ہے۔
Comments are closed.