ہفتہ 24؍رمضان المبارک 1444ھ 15؍اپریل 2023ء

نیدرلینڈز کے وزیراعظم سے پاکستانی سفیر کی ملاقات

نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک رت سے پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات ڈینہاگ میں منعقد ہونے والے ایک افطار ڈنر میں ہوئی۔

پاکستانی سفیر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.