پیر19؍رمضان المبارک 1444ھ10؍اپریل 2023ء

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دے دی

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کو ریفر کر دیا، یہ معاملہ بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں آئے گا۔

 الیکشن چارج ایکسپنڈیچر بل 2023ء پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.