
کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللّٰہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔
نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا تھا، جس نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔
فیض اللّٰہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران، شارجہ، دبئی اور ابوظبی سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچا۔
کبیر والا کے رہائشی نوجوان کی سعودی عرب میں داخلے کے بعد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.