اتوار 18؍رمضان المبارک 1444ھ 9؍اپریل 2023ء

لاہور: نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

لاہور میں سندر کے علاقے میں واقع گھر سے ماں اور بیٹےکی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں لاشیں نجی سوسائٹی کے گھر سے ملی ہے ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی لاشیں 3 سے 4 روز پرانی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔

پولیس اس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.